پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں علی امین گنڈا پور اور سینیٹر فیصل جاوید کی ضمانت منظور کر لی۔علی امین گنڈا پور اور فیصل جاوید کی درخواستِ ضمانت پر پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے سماعت کی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ دیگر ایف آئی آر میں بھی ضمانت پرہیں؟
وکیل نے بتایا کہ 26 مقدمات پر ضمانت میں ہیں۔
وکیل نے بتایا کہ 26 مقدمات پر ضمانت میں ہیں۔
عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض علی امین گنڈا پور کی راہداری
No comments:
Post a Comment