Wednesday, 21 February 2024

جوڈیشل کونسل کو مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت مل گئی

 

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل کو جسٹس (ر) مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی اور کہا ہے کہ جب کونسل کارروائی شروع کردے تو استعفیٰ یا ریٹائرمنٹ پر کارروائی ختم نہیں ہوسکتی۔

گولڈ نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف جوڈیشل کونسل میں کارروائی جاری رکھنے سے متعلق وفاقی حکومت کی اپیل پر سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی۔ کیس میں آج عدالتی معاونین اور اٹارنی جنرل نے دلائل دیے۔

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Your Ad Spot